سارہ علی خان کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

جمعرات 22 جون 2017 12:14

سارہ علی خان کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی گئی۔

(جاری ہے)

جس میں سارہ علی خان کے ساتھ امریتا سنگھ کی پرانی جوانی کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے جس میں سارہ میں اپنی ماں امریتا سنگھ کی جھلک دکھائی دے رہی ہے ،سارہ نہ صرف شکل و صورت بلکہ سٹائل اور خوبصورتی میں بھی امریتا جیسی نظر آتی ہیںاور یہ تصویر اس کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ عنوان :