حکمرانوں کو غریب قوم کی لوٹی دو لت کا حساب دینا ہو گا ‘ شنیلا روت
جمعرات 22 جون 2017 13:04
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ حکمران نوشتہ دیوار پڑھ لیں ان کا شفاف احتساب کے نتیجے میں سر خرو ہونے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا ،حکمران دعویٰ کر رہے ہیں کہ ان کا پہلے بھی چار مرتبہ احتساب ہو چکا ہے اور وہ سرخرو ہوئے اگر ایسا ہے تو پھر پانچویں مرتبہ احتساب پر اتنا شور کیوں مچایا جارہا ہے ۔
لیکن اصل حقیقت یہ ہے کہ پہلی مرتبہ شفاف احتساب ہو رہا ہے اور ان کیلئے اپنی جان بچانا مشکل ہورہا ہے ۔ انہوںنے مزید کہاکہ پانامہ کیس ملکی تاریخ کے اہم ترین موڑ پر کھڑا ہے اس کا فیصلہ بڑی اہمیت کا حامل ہو گا ، ملک کے چور وزیراعظم کا احتساب مکمل ہونے کے بعد کرپٹ مافیا کو یقین ہو جائے گا کہ اس ملک میں سب کا بے رحمانہ احتساب ممکن ہے، ملک سے کرپشن کا خاتمہ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ تحریک انصا ف کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات تک چین سے نہیں بیٹھے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.