نیٹو کے طیارے کی روسی وزیر دفاع کے طیارے کو روکنے کی کوشش

جمعرات 22 جون 2017 14:27

نیٹو کے طیارے کی روسی وزیر دفاع کے طیارے کو روکنے کی کوشش
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) نیٹو کے طیارے نے روسی وزیر دفاع کے طیارے کو روکنے کی کوشش کی ہے، طیارہ روکنے کا واقعہ بحیرہ بالٹک میں پیش آیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیٹو کے طیارے نے بحیرہ بالٹک میں روسی وزیر دفاع کے طیارے کو روکنے کی کوشش کی ہے۔ نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ پولینڈ کے ایف سولہ طیارے نے روسی طیاروں کا پیچھا کیا۔ حکام کا کے مطابق طیارے میں سوار افراد سے متعلق اطلاع نہیں تھی۔

متعلقہ عنوان :