آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کل ڈسکہ میں افطار ڈنر کے موقع پر جلسہ سے خطاب کریں گے

جمعرات 22 جون 2017 15:28

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و پی ٹی آئی کشمیر کے صدربیرسٹرسلطان محمود چوہدری آج 23 جون بروز جمعتہ المبارک کووہ ڈسکہ میں افطار ڈنر کے موقع پر جلسہ سے خطاب کریں گے جبکہ کل بروز ہفتہ وہ میرپور میں کھاڑک کے مقام پر اپنے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر کے موقع پر ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :