راحیل شریف کوابھی اتحادی فوج کی کمانڈکی سرکاری حیثیت نہیں دی گئی،لیفٹیننٹ جنرل (ر)نعیم
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 جون 2017 15:22
(جاری ہے)
انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں آج کامران خان کیساتھ میں گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیایاکسی بھی میڈیاکے چینلزپرآپ نے جنرل راحیل شریف کووردی پہنے نہیں دیکھاہوگا۔
جس سے پتاچلے کہ یہ اتحادی فوج کی وردی ہے۔دوسری یہ بات کہ کسی نے کمان ٹیک اوررکرنے کی تقریب نہیں دیکھی۔جس سے واضح ہوجاتاہے کہ ابھی تک سعودی عرب میں جنرل (ر)راحیل شریف کواتحادی فوج کی کمانڈکی سرکاری حیثیت حاصل نہیں ہے۔تاہم ان کی تقرری ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ این اوسی کی قانونی حیثیت یہ ہے کہ آرمی یاحکومت این اوسی دیتی ہے کہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.