قومی معیشت بیرونی قرضوں ، سود کی لعنت اور کرپشن کے سرطان کی وجہ سے زبوں حالی کا شکار ہے‘لیاقت بلوچ
احتساب اور موثر احتساب کے سخت اپریشن سے ہی کرپشن کا خاتمہ اور قومی معیشت کی بحالی ممکن ہے وگرنہ عوام غربت ، مہنگائی ، بے روزگاری ، لاقانونیت کے ہاتھوں ایڑیاں رگڑنے پر مجبور رکھے جائیں گے‘قائمقام امیر جماعت اسلامی
جمعرات 22 جون 2017 18:13
(جاری ہے)
اسٹاک مارکیٹ کا دھندا مصنوعی ہے ا س میں بڑی مچھلیاں چھوٹی مچھلیوں کو ہڑپ کر جاتی ہیں ۔ قومی اور عالمی معاشی ماہرین پر مشتمل ٹاسک فورس پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سارے کاروبار ی عمل کو حقائق اور سچائی پر لانے کے اقدامات کر ے یہ امر واضح ہے کہ حکومتی سرپرستی میں اسٹاک مارکیٹ پر تیزی کا مصنوعی غلاف چڑھا یا ہواہے ۔
دریں اثنا لیاقت بلوچ نے جے آئی یوتھ کے وفد سے ملاقات میں کہاہے کہ نوجوان ہی ملک و ملت کا مستقبل ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑیوں نے ملک بھر کے نوجوانوں میں محبت اور ٹیم ورک کا نیا ولولہ دیاہے ۔ نوجوان پاکستان اور اسلام سے والہانہ محبت رکھتے ہیں ۔ نوجوانوں کو ہی آئندہ انتخابات میں اہل اور دیانتدار قیادت کے انتخاب میں فیصلہ کن جنگ لڑنا ہے اور جیتنا ہے ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ ماہ رمضان میں نیک اعمال بڑے نفع اور برے اعمال اللہ کی ناراضگی کا باعث بنتے ہیں ۔ ہر فرد کے اچھے اور برے اعمال ا س کے اپنے لیے ہی نتائج لاتے ہیں ۔ پوری زندگی کو اللہ کے احکامات کے تابع کرنا ماہ رمضان کی تربیت کا اولین مقصد ہے۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے چوہدری محمد شوکت نے بھی خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.