ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافے کے نوٹیفکیشن کو فی الفور واپس لیاجائے‘میاں مقصود احمد
حکمرانوں نے مہنگائی کاتحفہ دیکرعید الفطرکی خوشیوں کوماندکرکے رکھ دیا ہے‘امیرجماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 22 جون 2017 18:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مہنگائی نے عیدکی خوشیوں کو ماند کردیا ہے۔لوگوں کی قوت خرید بری طرح متاثر ہوئی ہے۔حکمرانوں کو عید جیسے تہواروں پر ایسے اقدامات کرنا ہوں گے کہ معاشرے کاہر طبقہ برابری کی سطح پر مذہبی تہواروں کومناسکے۔عید کاتہوارہمیں ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر چلنے اوراپنی خوشیوں میں کم وسیلہ لوگوں کو شامل کرنے کا حکم دیتاہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں۔انہوں نے کہاکہ ملکی معیشت کی بہتری کے حوالے سے حکمران مسلسل قوم سے جھوٹ بول رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستانی زرمبادلہ کے بارے میں غلط اعدادوشمارجاری کرنے پر آئی ایم ایف کی تشویش دراصل حکمرانوں کے گھنائونے چہرے کو بے نقاب کرنے کی مترادف ہے۔اگر ملک میں زرمبادلہ کے زخائرفی الواقع آسمان کو چھورہے تھے تو پھر3ارب ڈالرکے غلط اعدادوشمارجاری کرنے کی کیاضرورت تھی ۔جون2017میں یہ ذخائر18.5ارب ڈالر ہونے چاہئیں تھے جو صرف15.3ارب ڈالر ہیں۔ملکی معیشت زبوں حالی کاشکار ہے۔رہی سہی کسر حکمرانوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں نے پوری کردی ہے۔حکومتی کارکردگی کے حوالے سے عوام میں شدیدمایوسی پھیل رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
کراچی پہنچنے پر کامران فریدی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.