لیگی رہنماؤں کی وفاقی وزیر مریم نواز کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت
پی ٹی آئی والے اپنی اصلیت پر آ گئے ہیں پہلے ہی کہتے تھے کہ یہ سیاسی پارٹی نہیں مافیا اور گروہ ہے‘پرویز ملک/ عمران نذیر
جمعرات 22 جون 2017 18:14
(جاری ہے)
اگر پاکستان میں ہم مثبت انقلاب چاہتے ہیں تو غریب کو اس کی دہلیز تک انصاف فراہم کرنا ہوگا ،لیگی قیادت اسی حوالے سے ایک انفراسٹرکچر تیار بنار ہی ہے جس کے اثرات جلد عوام کے سامنے آئیں گے۔
وہ گذشتہ روزلاہور پارٹی دفتر میں رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر رکن اسمبلی رمضان صدیق بھٹی،ڈاکٹر اسد اشرف،سید توصیف شاہ،عامر خان،رانا احسن شرافت سمیت دیگر بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ 2017ء ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کا سال ہوگا، اور ترقیاتی منصوبے مکمل ہونے سے ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کا خواب پورا ہو جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ بعض ہمارے اپنے نام نہاد سیاستدان غیروں کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے سی پیک کے خلاف برسر پیکار رہے ہیں اور سیاسی انتشار پیدا کرنے کی کوکشش کرتے رہتے ہیں،لیکن وہ ناکام ہوں گے۔ پاکستان انشاء اللہ ترقی کرے گا اور دنیا پاکستان کی طرف معاشی بہتری کے لئے رخ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.