سجاول میں بجلی کا بحران جاری، طویل اور غیراعلانیہ بجلی بندش سے علاقے میں کاروبار ٹھپ

جمعرات 22 جون 2017 18:38

سجاول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2017ء) سجاول میں بجلی کا بحران جاری ہے طویل اور غیراعلانیہ بجلی بندش سے علاقے میں کاروبار ٹھپ ہے ، جبکہ پانی کی سپلائی معطل ہے ، علاوہ ازیں بجلی کی عدم فراہمی سے افطاری، تراویح اور سحری کو شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنہ کرناپڑرہاہے ،دوسری جانب عید سے قبل رات کو بجلی کی بندش سے علاقے میں مجرمانہ سرگرمیوں کا خدشہ پیدا ہوگیاہے ۔

متعلقہ عنوان :