ڈیر ہ مرادجمالی میں جنرل اسٹور پر ڈکیتی ، مزاحمت پرہندودکاندار ہلاک

جمعرات 22 جون 2017 19:02

ڈیر ہ مرادجمالی۔22جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2017ء) ڈیر ہ مرادجمالی میں جنرل اسٹور پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرہندودکاندار ہلاک ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعرات ڈیر ہ مرادجمالی بس اڈہ مین باز ار میں جنرل اسٹور میںڈکیتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پرفائرنگ سے ہندوتاجر دیپک کمار ہلاک ہوگیا واقعہ کے بعدملزمان موقع واردات سے فرارہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :