شاہ محمود قریشی 61برس کے ہوگئے، اہلخانہ کیساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا
ملک بھر میں دوست واحباب،پارٹی کارکنوں اور مریدین نے شاہ محمود کی سالگرہ منائی
جمعرات 22 جون 2017 20:25
(جاری ہے)
شاہ محمودقریشی پاکستان مسلم لیگ چھوڑ کر1993میں پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے اور 2011 تک پیپلزپارٹی کی حکومتوں میں وزارت خارجہ سمیت مختلف وفاقی اورصوبائی حکومتوں میں وزیررہے جبکہ ملتان کے سابق صدر پرویز مشرف کے ابتدائی دور میں ضلع ناظم ملتان بھی رہے۔
وزارت خارجہ سے ہٹائے جانے پر 2011میں شاہ محمودقریشی نے پیپلزپارٹی چھوڑکر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔شاہ محمودقریشی کے ایک صاحبزادے مخدوم زین حسین قریشی بھی سیاست کے میدان میں سرگرم ہیں اور ملتان میں اپنے والد کے آبائی حلقہ این اے 148سے قومی اسمبلی کے امیدوار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.