ملتان،نامعلوم افراد نے لودھراں کے رہائشی شخص پرتیزاب پھینک دیا،تشویشناک حالت میں نشتراسپتال منتقل

جمعرات 22 جون 2017 20:25

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جون2017ء) ملتان کے نشتراسپتال میںتیزاب گردی کا ایک اورکیس سامنے آگیا،لودھراں کے رہائشی محمد اسلم پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا۔

(جاری ہے)

ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ،پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے جبکہ 50 سالہ محمد اسلم کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیاہے،اسپتال ذرائع کے مطابق محمد اسلم کا جسم 50 فیصد جھلس گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :