محکمہ سکول ایجوکیشن کے 622سکینڈری سکولوں کو اپ گریڈکرنے کا فیصلہ
اپ گریڈ ہونے والے سکولوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن متعارف کروائی جائے گی ،رانا مشہود
جمعرات 22 جون 2017 22:48
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبائی وزراء ملک ندیم کامران، منشا اللہ بٹ ، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر اللہ بخش ملک اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں622 ہائی سکولوں کو ہائر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کیے جانے کے حوالے سے مختلف امورکا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزیر رانا مشہود نے اجلاس کو بتایا کہ اس پروگرام کا مقصد طالبعلموں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ مارکیٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ٹیکنکل و ووکیشنل تعلیم کی سہولت مہیا کرنا ہے تا کہ معاشی تنگدستی کا شکار طالبعلم بے روزگاری سے محفوظ رہیں اور با عزت روزگار کما سکیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام حکومت پنجاب کے تعلیمی وژن کا حصہ ہے جس کا مقصد طالبعلموں کو کوالٹی ایجوکیشن کے ذریعے زندگی کی دوڑ میں آگے بڑھنے کے یکساںمواقع فراہم کرنا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے سے طالبات کوبھی بھرپور فائدہ پہنچے گا اور اُنہیں مختلف فنی و تکنیکی کورسز سکھائے جائیں گے تاکہ یہ لڑکیاں اپنے گھرانوں کی معاشی خود کفالت میں اپنا فعال کردار ادا کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.