مسلم لیگ (ن) کے کارکن وزیراعظم محمد نواز شریف کی طاقت ہیں، مریم اورنگزیب
کارکن اور قیادت ایک خاندان کی طرح ہیں ،کوئی طاقت اسے بری نظر سے نہیں دیکھ سکتی، وزیر مملکت اہل صحافت نے ہمیشہ حق، سچ اور جمہوریت کا ساتھ دیا، آج تحریک انصاف کی غنڈہ گردی کے سامنے ڈھال بننے پر صحافی برادری کی شکر گزار ہوں، تحریک انصاف نے اب اداروں کے بعد افراد پر حملوں کی مجرمانہ سرگرمیاں شروع کر دی ہیں ،افطار ڈنر سے خطاب
جمعرات 22 جون 2017 22:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کے خاندان کو کوئی بھی نقصان پہنچانے کا سوچے گا تو ہم ایک ہو جائیں گے، وزیراعظم اور ان کے خاندان کی حفاظت کرنا ہم پر فرض ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج تحریک انصاف کی غنڈہ گردی کے سامنے ڈھال بننے پر صحافی برادری کی شکر گزار ہوں ، انہوں نے کہا کہ اہل صحافت نے ہمیشہ حق، سچ اور جمہوریت کا ساتھ دیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے ملک میں شائستگی کا کلچر ختم کر کے بد نما رویوں کی منفی روایت قائم کی ہے، آج تحریک انصاف کے بلوائیوں کی قابل مذمت غنڈہ گردی صحافیوں نے دیکھ لی ہے ، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے اب اداروں کے بعد افراد پر حملوں کی مجرمانہ سرگرمیاں شروع کر دی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک کے جیمز اینڈ جیولری سیکٹر کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمد سے قیمتی زرمبادلہ کمانے میں مدد مل سکتی ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیر اعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، امیر بحر سے ملاقات ،پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
ججزکا خط ، وزیرِاعظم شہبازشریف کی چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات
-
پاکستان اوربرطانیہ کے مابین تجارتی اوراقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینے پر قائل کر لیاگیا
-
سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر نے سعودی ولی عہد کو سفارتی اسناد پیش کردیں
-
خواجہ سلمان رفیق کی پی آئی سی کے آپریشن تھیٹرز 10 اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
ڈیجیٹل منتقلی کے ذریعے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ
-
پرویزالٰہی کو گزشتہ رات پسلیوں میں درد کی شکایت
-
پاکستان اور چین شانگلہ حملے کی تحقیقات سے متعلق رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
-
خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.