Live Updates

عمران خان نے عید الفطر کوہستان میں منانے کا اعلان کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 22 جون 2017 21:11

عمران خان نے عید الفطر کوہستان میں منانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جون2017ء) عمران خان نے عید الفطر کوہستان میں منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عید الفطر کی آمد پر اہم اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں برس کی عید الفطر خیبرپختونخواہ کے علاقے کوہستان میں منائیں گے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ کوہستان کے لوگوں کیساتھ عید الفطر کی خوشیوں میں شریک ہوں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :