وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ،

قیمتی جانوںکے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

جمعہ 23 جون 2017 12:35

وزیراعلیٰ پنجاب کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔