ہنوئی ائیرپورٹ پر مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران ہیروئن برآمد تین مسافر گرفتار

جمعہ 23 جون 2017 15:15

ہنوئی ائیرپورٹ پر مسافروں کے سامان کی تلاشی کے دوران ہیروئن برآمد ..
ہنوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) ہنوئی میں انٹرنیشنل ائیر پورٹ نوئی بائی پر تین مسافروں کو ڈرائی فروٹ میں ہیروئن چھپا کر لے جانے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ائیرپورٹ کے کسٹم اور سیکیورٹی افسران نے جب مسافروں کے سامان جس میں ڈرائی فروٹ کے کاٹن بھی شامل تھے کی تلاشی لی تو ان میں سے بھاری مقدار میںہیروئن برآمد ہوئی جس پر حکام نے تین افراد کو حراست میں لیکر ان سے تفتیش شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :