وزیر داخلہ کی ڈی جی اے این ایف کو طیارہ منشیات سمگلنگ کیس کی تحقیقات پر پریس کانفرنس کرنے کی ہدایت
جمعہ 23 جون 2017 16:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا تفتیش کے دوران سامنے آنے والے شواہد کی روشنی میں واقعے میں ملوث بیشتر افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جس پر وزیرِ داخلہ نے کیس کی تفتیش کے سلسلے میں اے این ایف کے پیشہ وارانہ کردار کی تعریف کی اور کہا کہ قومی ائیرلائن کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ جیسے سنگین جرم سے ملک کی نیک نامی اور وقار کو ٹھیس پہنچی ہے۔
اس مکروہ کاروبار کا فوری قلع قمع کرنا نہایت ضروری ہے۔ طیارہ منشیات سمگلنگ کیس کو ٹیسٹ کیس بناتے ہوئے کیس کی موثر پیروی کی جائے اور اسے ہر صورت منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔ وزیرِ داخلہ نے کہا اب تک سامنے آنے والے حقائق سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ کاروائی محض چند افراد کی ملی بھگت تک ہی محدود نہیں بلکہ اس واقعے میں بین الاقوامی مافیا ملوث ہے۔ متعلقہ ممالک کی حکومتوں سے تعاون سے کیس کی تفتیش کے دائرہ کار کو بڑھا یا جائے۔ انہوں نے ڈی جی اے این ایف کو اب تک کی جانے والی تحقیقات میں ہونے والی پیش رفت پریس کانفرنس کے ذریعے منظر عام پر لانے کی ہدایت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.