پاکستان کی سمندری خوراک برآمدات میں 19 فیصد اضافہ، قومی برآمدات 39 کروڑ 49 لاکھ ڈالر سے تجاوز کرگئی
جمعہ 23 جون 2017 16:22
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق وزن کے حساب سے سمندری خوراک کی برآمدات میں 18 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور گذشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران ایک لاکھ 40 ہزار747 میٹرک ٹن برآمدات کی گئیں جبکہ رواں مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات ایک لاکھ 99 ہزار 688 میٹرک ٹن تک بڑھ گئیں اس طرح رواں مالی سال میں 58 ہزار941 میٹرک ٹن یعنی 18 فیصد زائد برآمدات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
پی بی ایس کے مطابق مئی 2017 کے دوران سمندری خوراک کی برآمدات میں 38 فیصد کا اضافہ ہوا اور مئی 2016 کی 34 کروڑ 78 لاکھ ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 47 کروڑ 98 لاکھ ڈالر تک بڑھ گئیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ سے قیمتی زرمبادلہ کے حصول میں مدد کے ساتھ شعبہ کی کارکردگی پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.