لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں آخری ٹیکنو کریٹ کے مستعفی ہونے کے بعد کمپنی کا بورڈ آف ڈائریکٹر مکمل طور پر سیاسی اور سرکاری ہو کر رہ گیا

جمعہ 23 جون 2017 17:19

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں آخری ٹیکنو کریٹ کے مستعفی ہونے کے بعد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2017ء) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں آخری ٹیکنو کریٹ کے مستعفی ہونے کے بعد کمپنی کا بورڈ آف ڈائریکٹر مکمل طور پر سیاسی اور سرکاری ہو کر رہ گیا ہے، مستعفی ہونے والی آخری ٹیکنو کریٹ سیدہ ماہ جبین عابدی بتائی گئی ہیں جن کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ماہر ماحولیات ہیں اس سے قبل کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل چار ٹیکنو کریٹ پہلے ہی مستعفی ہو چکے ہیں، ان ٹیکنو کریٹس کو وزیراعلیٰ پنجاب کی ترجیحات کی روشنی میں بھرتی کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :