ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل سنٹرل جیل بورسٹل جیل کا دور

معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 60قیدیوں کو رہا کرنے کے احکامات

جمعہ 23 جون 2017 20:53

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کا ڈسٹرکٹ جیل سنٹرل جیل بورسٹل جیل کا دور معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث 60قیدیوں کو رہا کر نے کا حکم تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نذیر احمد گجا نہ کا فیصل آباد کی ڈسٹر کٹ جیل سنٹرل جیلاور بورسٹل جیلوں کو دورہ معمولی نو عیت کے مقد مات میں ملوث60قیدیوں کو رہا کر نے کا حکم ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کو جیلوں میں مسلح پو لیس کے دستوں نے سلا می پیش کی۔

متعلقہ عنوان :