وڈھ، کار کی ٹکر سے نوجوان جان بحق ، ڈرائیور کو گرفتار

جمعہ 23 جون 2017 21:47

وڈھ، کار کی ٹکر سے نوجوان جان بحق ، ڈرائیور کو گرفتار
وڈھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) وڈھ کار کی ٹکر سے نوجوان جان بحق کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیاگیا ہے وڈھ لیویز کی واقعہ کی تصدیق تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ سے کراچی جانیوالی فیلڈر کار وڈھ کے علاقہ وہیر میں تیز رفتار ری کے باعث ،موٹر سائیکل سوار رحم علی ولد ناصر علی.سکنہ قلات کوکچل دیا حادثے کی شدت سے نوجوان موقع پر جان بحق ہوا لیویز کے مطابق واقعہ میں ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :