دشمن بزدلانہ کا کارروائیاں کرکے قوم کی خوشیاں چھیننا چاہتا ہے ،آرمی چیف
پاکستان کے عزم و حوصلے کے آگے دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہو گا،بیان ملک بھر میں سکیورٹی مزید سخت اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر دہشت گردی کیخلاف آپریشن شروع کردیئے گئے،ڈی جی آئی ایس پی آر
جمعہ 23 جون 2017 22:55
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جمعہ کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ دشمن بزدلانہ کارروائیاں کرکے پاکستانی قوم کی خوشیاں چھیننا چاہتا ہے لیکن دشمن اپنے ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ حالیہ واقعات کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور انٹیلی جنس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کردیئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.