مہنگے داموں پھل اور سموسہ فروخت کرنے کی پاداش میں10دکانداروں کو 14ہزارروپے جرمانہ

جمعہ 23 جون 2017 23:50

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پر ایڈمن آفیسر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے مہنگے داموں پھل اور سموسہ فروخت کرنے کی پاداش میں10دکانداروں کو 14ہزارروپے جرمانہ عائد کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے شاداب موڑ،جھنگ روڈ،بکرمنڈی اور دیگر علاقوں میں دکانداروں کو ایک ہزار روپے سے 3ہزارروپے تک کے جرمانے کئے۔

متعلقہ عنوان :