پروڈیوسر چوہدری ذوالفقار عید الفطر کے بعد ثقافتی طائفہ لیکر کینیڈا روانہ ہوں گے

ہفتہ 24 جون 2017 12:56

پروڈیوسر چوہدری ذوالفقار عید الفطر کے بعد ثقافتی طائفہ لیکر کینیڈا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) ڈرامہ پروڈیوسر چوہدری ذوالفقار عید الفطر کے بعد ثقافتی طائفہ لیکر کینیڈا روانہ ہوں گے ۔

(جاری ہے)

اس ثقافتی طائفے میں اداکار افتخار ٹھاکر ، زارا اکبر ، میگھا ، پائل چوہدری ، آغا ماجد ، سلیم البیلا اور واجد خان شامل ہوں گے ۔ ثقافتی طائفہ کینیڈا میں 16روز تک کامیڈی ومیوزیکل ڈرامہ پیش کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :