پنجاب کابینہ میں مزید توسیع ،ڈاکٹر مختار احمد بھرت نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

ہفتہ 24 جون 2017 13:46

پنجاب کابینہ میں مزید توسیع ،ڈاکٹر مختار احمد بھرت نے صوبائی وزیر کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) پنجاب کابینہ میں مزید توسیع کر دی گئی ،ڈاکٹر مختار احمد بھرت نے صوبائی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔

(جاری ہے)

قائمقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال خاں نے گورنر ہائوس میں ایک سادہ تقریب میں ڈاکٹر مختار احمد سے حلف لیا ۔ کابینہ میں توسیع کے بعد صوبائی وزراء کی تعداد 34ہوگئی ہے ۔یاد رہے کہ ڈاکٹر مختار احمد بھرت پبلک اکائونٹس کمیٹی llکے چیئرمین تھے ۔

متعلقہ عنوان :