ٹریفک وارڈن کو گاڑی کے نیچے کچلنے پر رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
ہفتہ 24 جون 2017 14:56
(جاری ہے)
قتل کے ملزم مجید اچکزئی کو بغیر ہتھکڑی کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ گرفتار ایم پی اے عدالت پیشی پر صحافیوں پر برس پڑے۔ مجید اچکزئی کو بغیر ریمانڈ کے سول لائنز تھانے منتقل کر دیا گیا ۔
ان کو (آج) دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ٹریفک وارڈن سب انسپکٹر حاجی عطاء اللہ کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے واقعہ کی تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی کی فوٹیج کے مطابق تیز رفتار کار نے جان بوجھ کر ٹریفک وارڈن کو کچلا پھر بھی مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا۔ جان بوجھ کر سنگین واقعہ پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہےمزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.