پاناماکیس:کیپٹن (ر)صفدرکی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی،5گھنٹے تک پوچھ گچھ
ساری رات قصہ ہوتارہاصبح پوچھاکہ زلیخہ لڑکی تھی یالڑکا؟،جے آئی ٹی کوسوالات باہرسےآرہے تھے،منی ٹریل بھی دوں گااوردستاویزات بھی،پاناماکیس نوازشریف نہیں پاکستان کیخلاف سازش ہے،سرے محل اورکارگل کے مجرم کوکوئی نہیں پکڑتا،عمران خان اور ان کی لابی پاکستان کیخلاف متحرک ہے۔کیپٹن (ر)صفدرکی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 جون 2017 16:35
(جاری ہے)
کیپٹن صفدرنے کہا کہ پاناماکیس نوازشریف کیخلاف نہیں بلکہ پانا ماسازش کیس پاکستان کیخلاف ہے۔
یہ کیس 28مئی کوپاکستان کوایٹمی طاقت طاقت بنانے والے محسن اور مجاہد پاکستان کیخلاف ہے۔ یہ کیس گوادرپورٹ بناکرملکی تقدیربدلنے والے نوازشریف کیخلاف ہے۔یہ کیس اس شخص کیخلاف ہے جو چاہتا ملک کو اندھیروں سے نکالوں ،بے روزگاری ختم کروں ۔لیکن قائدنوازشریف نے اعلان کیاہے کہ 2018ء کوعوام مہرلگاکرفیصلہ کرے گی۔انہوں سوال کیاکہ سرے محل اور کارگل کے مجرم کوکوئی نہیں پکڑتا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اور ان کی لابی پاکستان کیخلاف کام کررہی ہے۔ عمران خان خداکیلئے نظریہ پاکستان کیخلاف سازشیں نہ کرو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.