اسلام آباد،کمپنی کی رقم لے کر غائب ہونے کے الزام میں کمپنی ملازم کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 24 جون 2017 18:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) کمپنی کی رقم لے کر غائب ہونے کے الزام میں کمپنی ملازم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا مارکیٹنگ سیلز کمپنی میں بطور منیجر کام کرنے والے محمد اختر نے ترنول پولیس کو بتایا کہ محمد بشارت کمپنی میں ڈرائیور ہے اسے پائپ لوڈ کروائے گئے جن کی رقم چھ لاکھ پچاس ہزار روپے کمپنی میں جمع کروانے کے بجائے پیسے لے کر غائب ہو گیا ترنول پولیس نے واقع مذکورہ کے حوالے سے مقدمہ درج کر لیا

متعلقہ عنوان :