Live Updates

ڈاکٹر شہزاد وسیم دوبارہ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری برائے امور خارجہ مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

ہفتہ 24 جون 2017 19:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جون2017ء) پاکستان تحریک انصاف نے سینئر رہنما و سابق سینٹرڈاکٹر شہزاد وسیم کو دوبارہ مرکزی سیکرٹری برائے امور خارجہ مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پرسیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے نوٹفیکیشن جاری کیا۔جس کے مطابق تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق سینٹرڈاکٹر شہزاد وسیم کو دوبارہ مرکزی سیکرٹری برائے امور خارجہ مقرر کر دیاگیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات