قصبہ مہرو تھانہ نیلہ میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 24 جون 2017 18:35

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء) قصبہ مہرو تھانہ نیلہ میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ڈی او واپڈا بھگوال محمد اسد نے پولیس کو بتایا کہ دوران چیکنگ احمد خان ولد کرم بخش جس نے ڈائریکٹر لائن سے کنکشن لگا کربجلی چوری کر کے حکومت کو نقصان پہنچایا ۔

(جاری ہے)

اے ایس آئی یعقوب خان نے مقدمہ درج کر کے بجلی چور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :