وزیرداخلہ سے آئی جی ایف سی بلوچستان کا ٹیلی فونک رابطہ ، ایف سی کودہشتگردوں کے خلاف حاصل بڑی کامیابی سے متعلق بریفنگ، چوہدری نثار کی کامیاب کاروائی پر ایف سی کے جوانوں کی کارکردگی کی تعریف
موثر حکمت عملی سے کوئٹہ میں دہشتگردی کا واقعہ روکا جا سکتا تھا ، کم ازکم ایسی تدابیر اختیار کی جاسکتی تھیں جس سے نقصان کم ہو، وزیر داخلہ چوہدری نثار کارکن صوبائی اسمبلی کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار کی ہلاکت سے متعلق اب تک کی قانونی کارروائی پر اظہار اطمینان
ہفتہ 24 جون 2017 20:22
(جاری ہے)
ہلاک ہونے والے دہشت گرد نذر محمد عرف بیبرگ اور محمد جان عرف چھوٹا لیلا قائد اعظم ریذیڈنسی، کوئٹہ ریلوے ٹریک، کوئٹہ ایکسپریس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں جیسی متعدد دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث تھے ۔
وزیرداخلہ نے کامیاب کارروائی پر ایف سی کے جوانوں کی کارکردگی کو سراہا۔ آئی جی ایف سی نے رکن صوبائی اسمبلی کی گاڑی کی پولیس اہلکار کو ٹکر کے واقعہ پر بھی بریفنگ دی ۔ وزیرداخلہ نے واقعہ سے متعلق اب تک کی جانے والی قانونی کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ چوہدری نثار نے کہا کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کا واقعہ افسوسناک امر ہے ، موثر حکمت عملی سے یہ واقعہ روکا جا سکتا تھا یا کم از کم ایسی تدابیر اختیار کی جا سکتی تھیں جس سے نقصان کم سے کم ہو۔مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.