لاہور پارکنگ کمپنی کے سی ایف او عثمان قیوم نے استعفیٰ دیدیا

ہفتہ 24 جون 2017 20:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) لاہور پارکنگ کمپنی کے سی ایف او عثمان قیوم نے استعفیٰ دیدیا، بتایا گیا ہے کہ عثمان قیوم لاہور پارکنگ کمپنی کے سی ایف او سمیت قائم مقام ایم ڈی کے فرائض بھی سرانجام دے رہے تھے، عثمان قیوم کا کہنا ہے کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا ہے جبکہ عثمان قیوم نے اپنا استعفیٰ کمشنر لاہور عبداللہ خان سنبل کو بھجوا دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :