وزیراعلیٰ پنجاب کی امجد حسین مرحوم کی رہائشگاہ آمد، بیٹے سینیٹر مشاہد حسین اور سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت
امجد حسین ایک سچے پاکستانی اورنظریہ پاکستان سے عشق کرتے تھے ، مرحوم کی پاکستان کیلئے خدمات کو ہمیشہ یادر کھا جائے گا،شہبازشریف
ہفتہ 24 جون 2017 20:40
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کرنل (ر) سید امجد حسین کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کرنل(ر)امجد حسین مرحوم کی تحریک پاکستان اور نظریہ پاکستان کے فروغ کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ سید امجد حسین مرحوم نے تحریک پاکستان میں گرانقد ر خدمات سرانجام دیں۔ سید امجد حسین مرحوم ایک سچے پاکستانی اورنظریہ پاکستان سے عشق کرتے تھے ۔انہوں نے کہا کہ کرنل(ر) سید امجد حسین مرحوم کی پاکستان کے لئے خدمات کو ہمیشہ یادر کھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کرنل (ر) سید امجد حسین مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.