چاندنی رات پر ہوائی فائرنگ اجتناب کیاجائے، ہوائی فائرنگ کرنا شدید جرم اور گناہ عظیم ہے
نائب امیر جماعت اسلامی حافظ حشمت خان کا خطاب
ہفتہ 24 جون 2017 21:00
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ حشمت خان نے کہاکہ اس مملکت پاکستان میں قرآنی نظام ہی کے ذریعے مسائل کا حل موجود ہے عوام الناس اس قرآن سے اپنا ناطہ جوڑیں اس لیے کہ اس میں سکون ہیں بیت المقدس اور قبلہ ائول پر آج یہودیوں کا قبضہ ہے جس کے لیے آج ایک بار پھر سلطان صلاح الدین ایوبی جیسے رہنما کی ضرورت ہیں ۔
انہوں نے مزید کہاکہ مساجد اور مدرسے اسلامی نظام کے مراکز ہیں اگر اس کی طرف کوئی بھی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو ہم ان سازشوں کو ناکام بنائیں گے ۔آخر میں انہو ں نے واپڈا حکام سے عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا پرُ زور مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.