حکومت ساڑھے چار سال میں اپنے کسی وعدے پر عمل نہیں کر سکی تو اب چھ ماہ میں کون سا تیر مار لے گی ‘ امیر العظیم
لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیپرا کی رپورٹ نے حکومتی دعوئوں کی قلعی کھول دی ہے ‘ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی
ہفتہ 24 جون 2017 22:10
(جاری ہے)
اس موقع پر حافظ نصیر الدین اور شفیق ملک بھی موجود تھے ۔ امیر العظیم نے کہاکہ بڑے بڑے بجلی چور حکومت کی گود میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔ جب تک ان کو حکومت گود سے نہیں اتارتی اور لائن لاسز پر قابو نہیں پایا جاتا ، بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوسکتی ۔
انہو ں نے کہاکہ رمضان المبارک میں لوڈشیڈنگ کی وجہ سے عوام کو سحری و افطاری کے اوقات میں شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا حالانکہ وزیراعظم نے خود اعلان کیا تھاکہ رمضان المبارک ،خاص طور پر سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی ۔ امیر العظیم نے کہاکہ حکمران جان بوجھ کر عوام کو فریب میں مبتلا رکھناچاہتے ہیں تاکہ وہ 2018 ء کے انتخابات میں ان جھوٹے وعدوں پر ووٹ حاصل کر سکیں مگر اب عوام حکمرانوں کے وعدوں پر کان دھرنے والے نہیں ۔ حکومت ساڑھے چار سال میں اپنے کسی وعدے پر عمل نہیں کر سکی تو اب چھ ماہ میں کون سا تیر مار لے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.