پاکستانی سنیما کی تاریخ میں سب سے مہنگی فلم ’’یلغار‘‘ عید پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
اداکار ہمایوں سعید پہلی بار منفی کردار میں نظر آئیں گے
اتوار 25 جون 2017 11:10
(جاری ہے)
اداکارہ ارمینا رانا خان نے اس فلم میں کام کرنے کا معاوضہ نہیں لیا ،ْ حقیقی زندگی میں صحافت سے تعلق رکھنے والی ثنا بچہ نے فلم میں بھی خاتون صحافی کا کردار ہی ادا کیا ہے۔
ہدایت کار حسن وقاص کے مطابق فلم میں ایکشن، مزاح اور رومانس سمیت ہر وہ چیز شامل ہے جو ناظرین کو سینما گھروں کی طرف کھینچ لائیگی ،ْ فلم کی شوٹنگ میں استعمال ہونے والے ہتھیار، گن شپ ہیلی کاپٹر، دھماکہ خیز مواد وغیرہ سب کچھ اصل استعمال کیا گیا اور نوجوان اداکاروں کو فوج کی ابتدائی ٹریننگ بھی دی گئی یہی وجہ ہے کہ فلم کو مکمل ہونے میں طویل عرصہ لگ گیا۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.