بزدلانہ کارروائیاں دہشگردی کیخلاف جنگ میں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں‘ مسرت چیمہ
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کیلئے پوری قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ ہیں ‘ رہنما پی ٹی آئی
اتوار 25 جون 2017 13:20
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابی کیلئے پوری قوم پاک افواج کے شانہ بشانہ ہیں اور اس کیلئے دی جانے والی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیںجائیں گی ۔
انہوںنے کہا کہ کوئٹہ اور پارا چنار میں دہشتگردی کے واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں جس پر پوری قوم افسردہ ہے لیکن ہم ایسے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گے بلکہ آخری دہشتگردی کے خاتمے تک یہ جنگ جاری رہے گی ۔ مسرت چیمہ نے کہا کہ پاکستانی قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دینے والے خاندانوں کے ساتھ ہے اور انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.