چین، پہاڑی گائوں میں بھاری تودہ گرنے سے 15افراد ہلاک

اتوار 25 جون 2017 14:10

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2017ء) چین کے جنوب مغرب میں گزشتہ روز ایک پہاڑی گائوں میں بھاری تودہ گرنے کے بعد 15افراد ہلاک ہوگئے ہیں ،یہ بات سرکاری نیوز ایجنسی نے کہی ہے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو ہیڈکوارٹر کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن ایک پہاڑی تودہ گرنے کے بعد تلاشی کارروائیوں میں مصروف ہیں ،ایک سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں انہوں نے رات دس بجے تک کچھ لاشیں نکالی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :