عید خوشیاں بانٹنے کا دن ہے ،حقیقی خوشی ہمیشہ اسے نصیب ہوتی ہے جو اس خوشی میں دوسروں کو شامل کرتا ہے ،خاص طور پر معاشرے کے پسے ہوئے اور دکھوں ، پریشانیوں اور مصیبتوں کے بوجھ تلے دبے انسانوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شریک کرتا ہے‘عید سعیدکے بعد قوم کا ایجنڈا لیکر ملک میں ہر جگہ پہنچوں گا
امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا قوم کو عید مبارک کیلئے پیغام
اتوار 25 جون 2017 14:20
(جاری ہے)
سیاسی افراتفری ہے ۔ پڑوسی ممالک نے ہم پر چڑھائی کر رکھی ہے۔ان واقعات نے پوری قوم کو دکھی اور رنجیدہ کردیاہے۔ آزاد اور باوقار قوم کی حیثیت سے جو خوشیاں ہمارا حق تھیں و ہ ہم سے چھین لی گئی ہیں جس کے اصل مجرم عالم اسلام کے نااہل اور غلامانہ ذہنیت رکھنے والے حکمران ہیں ۔
سراج الحق نے اپنے پیغام میںکہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ قوم ایک بار پھر تحریک پاکستان کا جذبہ لے کر اٹھے اور اپنی کھوئی ہوئی منزل کو حاصل کرنے کیلئے تن من دھن کی بازی لگا دے تاکہ اپنی آئندہ نسلوں کو وہ پاکستان دے سکے جس کا خواب ہمارے آبائو اجداد نے دیکھا تھا ۔میں انشاء اللہ عید سعیدکے بعد قوم کا ایجنڈا لیکر ملک میں ہر جگہ پہنچوں گا ۔مجھے امید ہے کہ آپ پاکستان کو اس کی منزل سے ہمکنا ر کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.