مسلم لیگ (ق) کے رہنمائوں کا سانحہ بہاولپورپر اظہار افسوس
متاثرین سانحہ بہاولپور کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں‘ چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی، مونس الٰہی حکمران ہمارے دور کے برن سینٹر مکمل کر دیتے تو کئی جانیں بچ سکتی تھیں، طارق بشیر چیمہ کو متاثرین سے تعاون اور رابطہ میں رہنے کی ہدایت
اتوار 25 جون 2017 16:20
(جاری ہے)
انہوں نے حکومتی نااہلی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس نالائق حکومت نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے دیگر علاقوں میں ہمارے دور کے برن سینٹرز مکمل کیے ہوتے تو کئی قیمتی جانیں بچ سکتی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کی ترجیح صحت اور ہسپتال ہے ہی نہیں کیونکہ ان کو ڈالر بنائو منصوبے چاہئیں، یہ جہاں جاتے ہیں زبانی جھوٹے اعلان کر کے لوگوں کا دل بہلاتے ہیں، انہیں عوامی جان و مال کے تحفظ اور فلاح و بہبود کا کوئی خیال نہیں جس کا نتیجہ ہمیشہ کی طرح عوام اپنے نقصان کی صورت میں بھگت رہی ہے۔ مسلم لیگی قائدین نے مزید کہا کہ جتنا پیسہ انہوں نے جنگلہ بس پر ضائع کیا ہے وہی پیسہ اگر ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن پر لگایا جاتا تو حالات مختلف ہوتے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.