چیئرمین پیپلزپارٹی بلاؤل بھٹو زرداری عید کے بعد اوکاڑہ کا دورہ کریں گے

اوکاڑہ پی پی پی کا منی لاڑکانہ ہے اور بلاؤل بھٹو کا اپنا گھر ہے،ضلعی صدر چوہدری سجاد الحسن

اتوار 25 جون 2017 17:00

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیر مین بلاؤل بھٹو زرداری عید کے بعد اوکاڑہ کا دورہ کریں گے تاریخ کا اعلا ن جلد کر دیا جائیگا۔

(جاری ہے)

بروز اتوار یہ بات ضلع صدر پی پی پی ضلع اوکاڑہ چوہدری سجاد الحسن نے ایک ملاقات میں بتا ئی ،اُنہو ںنے کہا کہ اوکاڑہ پی پی پی کا منی لاڑکانہ ہے اور بلاؤل بھٹو کا اپنا گھر ہے چیر مین بلاؤل بھٹو کے اوکاڑہ آنے سے پی پی پی مزید مضبوط ہو گی۔

متعلقہ عنوان :