اپ ڈیٹ
بہاول پور، احمد پور شرقیہ کے قریب نیشنل ہوئے وے پر آئل ٹینکر الٹنے کے بعد آگ لگنے سے دھماکے سی142فرادجھلس کرجاں بحق، 100سے زائد زخمی وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ احمد پور شرقیہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ہلاک شدگان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں اور اس تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ٹینکر الٹنے کے بعد وہاں قریبی دیہات سے لوگ اکٹھے ہو کر تیل جمع کر رہے تھے کہ ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔آگ لگنے سے شاہراہ پر سفر کرنے والی گاڑیاں اور موٹرسائیکل بھی آگ کی لپیٹ میں آئے ، ڈی سی او ْ شدید زخمیوں کو برن سنٹرز منتقل کرنے کے لیے پاکستانی فوج نے چار ہیلی کاپٹر فراہم کر دئیے ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے، امدای کارروائیوں میں پاک فوج کے جوانوں نے بھی حصہ لیا، آئی ایس پی آر
اتوار 25 جون 2017 17:30
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.