ملک میں ناگہانی اموات کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے‘حاجی عزیز رحمن چن
حکومت ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے خاطر خواہ انتظام نہیں کر سکی بہاولپور اور قریبی شہروں میں برن یونٹس نہ ہونیکی وجہ سے واقعہ میں زخمی افراد کو لاہور اور دوردراز کے شہروں میں لانا پنجاب حکومت کا جنوبی پنجاب سے سوتیلی ماں جیسے سلوک ظاہر کرتا ہے‘گفتگو
اتوار 25 جون 2017 17:40
(جاری ہے)
حکومت ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے خاطر خواہ انتظام نہیں کر سکی بہاولپور اور قریبی شہروں میں برن یونٹس نہ ہونیکی وجہ سے واقعہ میں زخمی افراد کو لاہور اور دوردراز کے شہروں میں لانا پنجاب حکومت کا جنوبی پنجاب سے سوتیلی ماں جیسے سلوک ظاہر کرتا ہے یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومتی دعوئوں کے برعکس سبزیوں کی قیمتوں میں 56 فیصد اضافہ ناکام طرزِ حکمرانی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
زرعی صوبہ ہونے کے باوجود سبزیاں اور پھل عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے ہیں پنجاب میں مہنگائی کا نیا طوفان آ گیا ہے ، ملک کی تاریخ میں پہلی بار زرعی اجناس بلیک میں فروخت ہو رہی ہیں، عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیںانہوں نے کہا کہ حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے مسلم لیگ ن نے ان چار سالوں میں عوام کو خوار کر دیا ہے مہنگائی کا جن نہ صرف بے قابو بالکہ معصوم لوگوں کو خودکشیوں کی صورت میں نگل بھی رہا ہے انہوں نے کہا کہ جن وزیروں کو ناقص کارکردگی پر استعفیٰ دے دینا چاہیں وہ اپوزیشن پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.