قائمقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال خان کا سانحہ احمد پور شرقیہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 25 جون 2017 18:30

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء) قائمقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال خان نے سانحہ احمد پور شرقیہ میںآئل ٹینکرکے المناک حادثے میںقیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار -قائمقام گورنر رانا محمد اقبا ل نے اپنے تعزیتی پیغام میں جان بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہارہمدردی کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرماے۔

متعلقہ عنوان :