اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی کارروائی،سوہان میں جواء کے اڈے پر چھاپہ،39 جو اری رنگے ہا تھو ں گرفتار

دائو پر لگی ہو ئی رقم ، 36عدد موبائل فون، تین عدد موٹر سائیکل اور آ لا ت قما ربازی بر آمد

اتوار 25 جون 2017 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد کے نواحی علاقہ سوہان میں راجہ عمران کے جواء کے اڈے پر چھاپہ39 جو اری رنگے ہا تھو ں گرفتارکرلیا اور دائو پر لگی ہو ئی رقم ، 36عدد موبائل فون، تین عدد موٹر سائیکل اور آ لا ت قما ربازی بر آمد کرلئے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہدایت پر ایس پی انوسٹی گیشن کیپٹن (ر)سیدذیشان حیدر نے ڈی ایس پی ، سی آئی اے محمد اشرف شاہ کی زیرنگرانی انسپکٹر محمد شفیق ، سب انسپکٹر سید آصف حسین، اے ایس آئیزمقصود اقبال،فاخر مقبول معہ جوان افراسیاب، عبدالقیوم، ذوالفقار علی،عابد حسین، لیاقت علی ،شیر خان پرمشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ، تشکیلی ٹیم نے راجہ عمران کے جوئے کے اڈے واقع سوہان علاقہ تھانہ کھنہ میں ریڈ کر کے 39کس ملزمان کو گرفتار کر لیا ،نام گرفتارملزمان-1راجہ عمران ولد راجہ محسن ساکن سوہان ، اسلام آباد(مالک اڈہ جواء )،محمد جاوید ولد غلام رسول قوم پٹھان ساکن سوہان، اسلام آباد،محمد عرفان ولد محمد یوسف ساکن مارگلہ ٹائون ،اسلام آباد،رب نواز ولد منظور حسین قوم کڑالی ساکن مارگلہ ٹائون، اسلام آباد،علی عدیل ولد محمد اعظم قوم راجہ ساکن سوہان، اسلام آباد،غلام حسین ولد محمد زمان قوم بھٹی ساکن سوھان ،اسلام آباد،محمد طاہر ولد بدر دین ساکن شمس آباد راولپنڈی،محمد طفیل ولد مستری تاج دین ساکن سوھان، اسلام آباد،محمد جاوید ولد عبدالغفور ساکن سوھان،ا سلام آباد،ثاقب ولد ولی محمد ساکن شمس آباد راولپنڈی،محمد طفیل ولد رحمان اللہ ساکن سوھان، اسلام آباد،مصدق حسین ولد مبارک حسین ساکن سوھان، اسلام آباد،افتخار احمد ولد دلشاد احمد ساکن سوھان، ا سلام آباد،راجہ ارشد ولد راجہ بخش خان ساکن محلہ نیو بھگواڑی راولپنڈی،وحید احمد ولد ولی احمد قوم اعوان ساکن سوھان،ا سلام آباد،عبدالرحمان ولد حبیب خا ن ساکن سوھان، اسلام آباد،محمد عدیل ولد محمد عجائب ساکن مارگلہ ٹائون ، اسلام آباداحتشام ولد محمد احسان اللہ عباسی ساکن سوھان، اسلام آباد،محمد عثمان ولد قربان قوم ملک ساکن ڈھوک کالا خان راولپنڈی،ظفر اقبال ولد مظہر اقبال ساکن سوھان، اسلام آباد،نوید اشرف ولد محمد اشرف قوم گکھڑساکن محلہ احمد پورہ،راولپنڈی،تنزیل ولد محمد اعظم قوم راجپوت ساکن سوھان، اسلام آباد،محمد عظیم ولد محمد مسکین ساکن سوھان، اسلام آباد،عبدالتیمورولد محمد ایوب ساکن راول ٹائون، اسلام آباد،،اسماعیل ولد غلام رسول ساکن سوھان، اسلام آباد،محمد جاوید ولد کالا خان ساکن مارگلہ ٹائون، اسلام آباد،عمر شہزاد ولد محمد بشیر قوم چوہدری ساکن چشتیہ آباد پنڈورہ راولپنڈی،اختر محمود ولد غلام رسول قوم اعوان ساکن سوھان، اسلام آباد،ساجد محمد ولد محمد صابر ساکن شمس آباد راولپنڈی،محمد وسیم ولد محمد علی قوم جنجوعہ راجپوت ساکن شمس آباد راولپنڈی ،تیمور اختر ولد محمد محمود ساکن ڈھوک کالا خان راولپنڈی،عاصم عباس ولد خلیل الرحمان ساکن سید پور روڈ پنڈورہ راولپنڈی،خرم یعقوب ولد محمد یقوب قوم سدوزئی ساکن نیو ملپور7thروڈ راولپنڈی،علی سرور ولد علی اکبر قوم یوسفزئی ساکن سوھان،اسلام آباد،محمد سدھیر ولد منور خان ساکن چوہدری مارکیٹ I/A،اسلام آباد،چن زیب ولد علی اکبر قوم عباسی ساکن شمس آباد راولپنڈی،مشتاق محمود ولد فقیر محمد قوم عباسی ساکن سوھان، اسلام آباد،راجہ تنویر احمد ولد محمد ریاض قوم راجپوت ساکن سوھان، اسلام آباد اور راجہ وحید اختر ولد نور محمد ساکن سوھان، اسلام آباد شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

ملزمان سے دائو پر لگائی ہوئی رقم مبلغ ایک لاکھ روپے ،36عدد موبائل ،03عدد موٹر سائیکل اور تا ش کے پتے برآمد ہوئے جن کے خلاف زیر دفعہ5-7/78قمار بازی ایکٹ کاروائی عمل میں لائی گئی۔ ایس ایس پی آ پر یشزاسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :