لاہور ، نا معلو م افر اد کی فائرنگ سے دو لڑکیاں زخمی ہو گئی

اتوار 25 جون 2017 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2017ء) فیکٹری ایریا کے علا قہ والٹن روڈ پرقربان سکول کے ساتھ والی گلی میں نا معلو م افر اد کی فائرنگ سے دو لڑکیاں زخمی ہو گئی ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ فائرنگ 2موٹرسائیکل سوار نا معلو م افر ادنے کی جس سے پلوشہ اور مشعل کو جنرل اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پو لیس کے مسا بق دونو ں زخمی لڑ کیو ں کی خا لت تشیو یشنا ک بتا ئی جا رہی ہے ۔پو لیس کے مطا بق دونو ں زخمی لڑ کیو ں کے بیا ن کے بعد اصل حقا ئق سا منے آ ئیں گئے ۔

متعلقہ عنوان :