لاہور ، بر کی پولیس کا بدنام زمانہ منشیا ت فر وشو ں کے اڈے پر چھاپہ

2خو اتین سمیت ایک مر د کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 7 کلو چرس برآمد

اتوار 25 جون 2017 20:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2017ء) بر کی پولیس کا بدنام زمانہ منشیا ت فر وشو ں کے اڈے پر چھاپہ ، 2خو اتین سمیت ایک مر د کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 7 کلو چرس،ایک کلا شنکو ف ،ایک لا کھ تیس ہز ار کی نقد ی،درجنو ں گو لیا ں اور موبائل فون برآمد کر لیے،پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز بر کی پولیس نے بدنام زمانہ زمانہ منشیا ت فر وشو ں کے اڈوں پر چھاپہ مار کر2خو اتین عا بد ہ بی بی ،سمیعہ بی بی اور اشر ف افتخا رکوحراست میں لے لیا۔ ملزمان سی7،ایک کلا شنکو ف ،ایک لا کھ تیس ہز ار کی نقد ی،درجنو ں گو لیا ں اور موبائل فون برآمد کر لیے۔ایس ایچ او بر کی چو دھر ی نو ید اعظم کے مطابق پولیس کافی عرصے سے اس اڈوں کی ریکی کر رہی تھی۔پو لیس نے دو خو اتین سمیت ایک مر د پر مقد مہ د رج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :