گورنر بلوچستان کا سانحہ احمد پور شرقیہ میں قیمتی جانوں کے جھلس کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار

اتوار 25 جون 2017 22:20

کوئٹہ۔25جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے احمد پور شرقیہ بہالپور میں آئل ٹینکر میں بھڑکنے والی آگ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے جھلس کر جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دُعا کی ۔

متعلقہ عنوان :