وفاقی پولیس کی رمضان المبارک کے آخری ایام اور عید کی چھٹیوں کے دوران سٹریٹ کرائم جیسی وارداتوں کی روک تھام کیلئے ٹھوس حکمت عملی
پولیس کمانڈوز اور رینجرز کے دستے اسلام آباد پولیس کی معاونت کیلئے موجود تھے
پیر 26 جون 2017 19:00
(جاری ہے)
عید کی شا پنگ کیلئے شابنگ سینٹرز اور شہر کی مختلف مار کٹیو ں پر پولیس کی اضا فی نفری لگا ئی گئی تھی۔ اہم مارکیٹیوں جن میں سپر جناح ایف سیون، سپر مارکیٹ ایف سکس، ایف ٹین اور آبپارہ شامل ہیں، میں لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے موبائل ریزو پولیس بھی رکھی گئی ہیں۔
شہر کے لاری اڈا جات پر شفٹ وائز سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے۔ پولیس کے ساتھ پاکستا ن رینجرز ملازمین نے بھی سیکورٹی ڈیوٹیاں سر انجام دیں۔ علاوہ ازیں عید کی نماز کے بعد شہر کے مختلف تفریحی مقامات جن میں شکرپڑیاں، دامن کوہ یاسمین گارڈن، منال، لیک ویو پارک، چھتر پارک اور سینٹورس پر سیکورٹی خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔ عبادت گاہوں کے راستے کے نزدیک پارکنگ کی ہر گز اجازت نہ تھی، شہر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کی سخت چیکنگ کی گئی، بذریعہ بم ڈسپوزل سکواڈ مختلف ایریاز کی چیکنگ کو یقینی بنایا گیا۔اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز اور دیہی علاقوں میں گشت کیلئے ٹیمیں بھی مقرر کی گئی تھیں۔ پولیس کمانڈوز اور رینجرز کے دستے اسلام آباد پولیس کی معاونت کیلئے موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.